Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عراق کے 3صوبوں میں داعش کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع


صوبہ الانبار، صلاح الدین اور نینو امیں ایک ساتھ حشد الشعبی اور دیگر فورسز کی کارروائی ، خفیہ ٹھکانوں کو تہس نہس کر دیاگیا،ہتھیاروں کے گودام پکڑے گئے
دہشت گردوں کو جان لینا چاہیے کہ انہیں عراق میں کہیں امان نہیں دی جائے گی ، ہم آخری دہشت گرد کا بھی تعاقب کریں گے ،ترجمان مشترکہ آپریشنل کمان
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق میں داعش کی سرگرمیاں بڑھنے کے بعد عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اپنے آپریشن کو وسعت دیدی ہے،اور تین صوبوں الانبار، صلاح الدین اور نینو امیں ایک ساتھ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع کیا گیا ہے، مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیاگیا، د اعش کے بھاری ہتھیار، میزائل اور راکٹ کے گودام بھی پکڑے گئے ،صوبہ صلاح الدین کے مغرب میں واقع وسیع صحرائی علاقے کودہشت گردوں سے پاک کردیا گیا ہے، علاقے میں داعش کے درجنوں خفیہ ٹھکانوں کو تہس نہس کر دیاگیا،ادھر صوبہ دیالہ کے وادی الثلاب میں بھی دہشت گرد وں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا اور داعش کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیاگیا، مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان جنرل تحسین الخفاجی نے خبردار کیاکہ دہشت گردوں کو جان لینا چاہیے کہ انہیں عراق میں کہیں بھی امان نہیں دی جائے گی اور ہم آخری دہشت گرد کا بھی تعاقب کریں گے ، داعش گروہ کورونا کے بحران سے فا ئدہ اٹھاتے ہوئے عراق کے بنیادی ڈھانچے، فصلوں اور باغات کو تباہ کر کے ملک کو اقتصادی جنگ اور بحران کی جانب دھکیلنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular