Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سبی میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، کیپٹن حیدر عباس شہید، 3 دہشت گرد بھی مارے گئے

کراچی : بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے ٹلی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کراچی سے تعلق رکھنے والے کیپٹن حیدر عباس جعفری شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں کے حملے کے بعد حساس ادارے اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا فائرنگ کے تبادلے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغربین امام بارگاہ چہاردہ معصومین انچولی میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular