Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولو ورنہ پاور پلانٹس تباہ کردینگے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہےکہ اگر ایران نے اڑتالیس گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر نہیں کھولا تو اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ امریکا ایران کے مختلف پاور پلانٹس کو مرحلہ وار تباہ کردے گا۔ سب سے پہلے ایران کے بڑے بجلی گھر کو نشانہ بنایا جائے گا۔
ٹرمپ کی دھمکی پر ایران نے جواب میں کہا کہ ٹرمپ نے ایسا کیا تو مشرق وسطیٰ میں امریکا کے توانائی انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے گا۔ پاسداران انقلاب نے جواب دیا ہےکہ خطے میں اسرائیل وامریکا کا توانائی اسٹرکچر ملیا میٹ کردیں گے۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں‏۔ جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت وہ خود کر لیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular