Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

کابل ایئرپورٹ پر جھڑپ میں ایک افغان گارڈ ہلاک، 3 زخمی

کابل : کابل ایئرپورٹ کے شمالی گیٹ پر افغان گارڈز، مغربی افواج اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جرمنی کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک افغان گارڈ ہلاک اور 3زخمی ہوگئے، جرمن فوجی اس لڑائی میں محفوظ رہے ہیں، گذشتہ روز ایئرپورٹ کے قریب افراتفری کی وجہ سے7 افغان شہری ہلاک ہوئے تھےاور یہ صورتحال اس وقت مزید پیچیدہ ہوگئی جب امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر ایئرپورٹ سے دور رہنے سے پر خبردار کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular