Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

وسطی غزہ نشانے پر، مزید 7 فلسطینی شہید، پانچ روز میں کم از کم 70 فلسطینی بچے شہید

غزہ : صیہونی فوج نے شمالی کے بعد اب وسطیٰ غزہ میں حملے بڑھادئے ہیں۔ نصیرات کیمپ اور اطرف کے علاقوں پر فضائی حملوں میں سات فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ۔ البریج کیمپ اور جبالیہ پر بھی فضائی حملے کئے جس میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پندرہ ماہ سے جاری جنگ میں شہدا کی تعداد چھیالیس ہزار پانچ سو پینسٹھ ہوگئی ہے۔ اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ہزاروں متاثرین کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جو ایمرجنسی اور سول ڈیفنس ٹیموں کے لیے ناقابل رسائی ہیں.
غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ پانچ دنوں میں کم از کم 70 فلسطینی بچوں کو شہید کیا۔ شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں دو حملوں میں پندرہ بچے جان سے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular