Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

انقلاب اسلامی کی سالگرہ اور ولادت امیر المؤمنین پر ایران میں ہزاروں قیدیوں کی سزا معاف

تہران: ولی امر المسلمین نے ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں کو معاف کرنے یا کم کرنے کی درخواست پر اتفاق کیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے یہ منظوری اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ اور ولادت حضرت علی ابن بی طالب علیہ السلام کے موقع پر دی۔
آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان کیا۔ ایرانی عدلیہ نے اپنے جرائم پر نادم قیدیوں کے لیے معافی کی استدعا کی تھی۔ معاف کیے گئے قیدیوں میں حالیہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔ دُہری شہریت۔ غیر ملکی ایجنسیوں اور ایران مخالف گروپوں کے لیے جاسوسی کرنے والے۔ قتل و تشدد اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو معافی نہیں دی گئی ہے۔ معافی کی سرکاری درخواست کو آئین کے آرٹیکل 110 کے 11ویں پیراگراف کے تحت منظور کیا گیا۔جو رہبر اعلیٰ کوعدلیہ کے سربراہ کی سفارش پر مجرموں کی سزاؤں کو معاف کرنے یا کم کرنے کا اختیار دیتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular