Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عمان کی آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے مشترکہ علاقائی مکینزم کی تجویز

تہران : عمان نے ایران کو آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے ایک مشترکہ علاقائی مکینزم کی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت رضاکارانہ فیس وصول کی جائے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر سعودی عرب اور عمان کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطے کیے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق خلیجی ذرائع نے بتایا کہ عمان کی جانب سے پیش کی گئی اس تجویز کو خطے کے ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق عمانی تجویز کے تحت ایران اس اہم آبی گزرگاہ پر اکیلے کنٹرول حاصل نہیں کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ تجویز آبنائے ملاکا کے ماڈل پر مبنی ہے جہاں اس آبی راستے کو استعمال کرنے والے ممالک اور ادارے رضاکارانہ طور پر فیس ادا کرتے ہیں۔ جس سے جہاز رانی، ماحولیاتی تحفظ اور ریسکیو کارروائیوں کے اخراجات پورے کیے جاتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular