Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عمان نے اسرائیلی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھول دی

مسقط: عمان نے اپنی فضائی حدود اسرائیلی ایئرلائنز سمیت تمام فضائی کمپنیوں کے لیے کھول دی ہیں۔چعمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ سلطنت کی فضائی حدود ان تمام ایئرلائنز کے لیے کھلی رہیں گی جو ان فضائی حدود میں پروازوں کے لیے اتھارٹی کی شرائط پرپورا اُترتی ہیں۔ اتھارٹی نے ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سلطنتِ اومان 1944 کے شکاگو کنونشن پر عمل کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کرتی ہے کہ فضائی حدود ان تمام ایئرلائنز کیلئے کھول دی جائے گی جو اتھارٹی کی شرائط پوری کریں۔اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلائی کوہن نے اپنے اومانی ہم منصب سلطان حیثم بن طارق کا شکریہ ادا کیا۔ فیصلے کے بعد سے اسرائیلی ایئرلائنز بھی ایشیا کیلئے اومان کی فضائی حدود استعمال کرسکیں گی، یہ راستہ ان کا فضائی سفر مختصر کر دے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular