Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

او آئی سی کی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ او آئی سی نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرے اور فوری، جامع اور پائیدار جنگ بندی کو یقینی بنائے۔
او آئی سی نے غزہ تک بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی اور اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ بھی دہرایا۔ او آئی سی نے کہا کہ اسرائیلی حکام کے خلاف بین الاقوامی فوجداری انصاف کے نظام کو فعال کیا جائے۔ تنظیم کے مطابق جنگی جرائم میں ملوث تمام ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا ضروری ہے تاکہ وہ سزا سے بچ نہ سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular