Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اوڈیشہ ٹرین حادثہ، ریسکیو آپریشن مکمل، 294 اموات کی تصدیق

اوڈیشہ : اوڈیشہ میں ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ 294 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔اوڈیشہ کے ضلع بالاسور میں حادثے کے بعد 294 لاشیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کی گئیں۔ جبکہ 1175 افراد کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ بیشتر کی چھٹی کردی گئی 382 زیر علاج ہیں۔ ریسکیو آپریشن مکمل کرنے کے بعد پٹریوں کی مرمت کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے حادثہ کے مقام پر رات بھر جاری مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ اس دوران ہزار سے زیادہ مزدور رات بھر ملبہ ہٹانے میں مصروف رہے۔ حادثے کے بعد سو سے زائد ٹرینیں منسوخ کردی گئیں جبکہ پچاس سے زائد کا رخ تبدیل کردیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی سنگین ہے۔ اس معاملے میں مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا۔ حکومت زخمیوں کی مدد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular