اسرائیلی فیصلے کے نتیجے میں پورے خطے کا امن و استحکام تباہ ہو جائے گا
رام اللہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی حکومت کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل جان لیں کہ ہم ایک سینٹی میٹر فلسطینی سرزمین کا الحاق بھی قبول نہیں کریں گے، غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کے اسرائیلی فیصلے کے نتیجے میں پورے خطے کا امن و استحکام تباہ ہو جائے گا، مرکزی کمیٹی نے مزید فلسطینی سرزمین پر قبضے کے مذموم صیہونی منصوبے کے ساتھ تمام سطحوں پر اور ہر علاقے میں مقابلے کا فیصلہ کر لیا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطین کے ایک سینٹی میٹر پر قبضہ بھی قبول نہیں،حکومت
فلسطین کے ایک سینٹی میٹر پر قبضہ بھی قبول نہیں،حکومت
-
Ilyas - جون 26, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































