Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے مزید 3 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض ہندوستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے مونجھ مارگ میں جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچایا۔ فوجی اہلکاروں نےعلاقے کے محاصرے اور گھرگھر تلاشی کے دوران تین نوجوانوں کو حراست میں لیا اور کچھ دیر بعد انہیں جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ قابض انتظامیہ کا کہنا ہے تینوں نوجوانوں کا تعلق لشکر طیبہ سے تھا۔ ان سے اسلحہ بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ہندوستانی فوجیوں نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کررکھی ہے جبکہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کررکھا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular