تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے گورننگ کونسل کی قرارداد کو غیر تعمیری اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے امریکا اور تین یورپی ممالک کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ قراردیا ہے انہوں نے کہا کہ جہاں ایران کا عالمی جوہری ادارے کے ساتھ اعلی سطح کا تعاون ہے اور اس قرارداد کی منظوری ایک مکمل غیر تعمیری اور مایوس کن اقدام ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایٹمی ایجنسی کی قراردادغیرتعمیری ہے ،ایران
ایٹمی ایجنسی کی قراردادغیرتعمیری ہے ،ایران
-
Ilyas - جون 27, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































