Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اب گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران : ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے رابطہ کیا اور جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ اب گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے۔ انہوں نے اسماعیل ہنیہ سے ہونے والی گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حماس نے مصر اور قطر کی طرف سے پیش کردہ تجویز مانی، جس کے تحت اسرائیلی فورسز حملے روکنے، قیدیوں کے تبادلے، ناکہ بندی کو ختم کرے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حماس نے جنگ بندی کی تجویز ماننے کا اعلان کردیا جس کے بعد اب گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے، ہماری مکمل ہمدردیاں اور سپورٹ فسلطین کے عوام کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular