Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکا کا واویلا

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے ایک اور مشتبہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ یہ بیلسٹک میزائل سمندر کے مشرق میں سنان کے علاقے کی جانب داغا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی طرف ایک نامعلوم پراجیکٹائل فائر کیا ہے۔ پیانگ یانگ کے قریب سے فائرکیا گیا پراجیکٹائل بیلسٹک میزائل لگتا ہے۔ جاپانی کوسٹ گارڈ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا نے ممکنہ بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔ امریکا نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے، امریکی فوج کی انڈو پیسفک کمانڈ نے اپنے بیان میں زور دیا ہے کہ پیانگ یانگ مزید عدم استحکام پیدا کرنے والی کارروائیوں سے باز رہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular