Tue Oct 27, 2026

اردنی فوج کے شام میں فضائی حملے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی رہبر معظم مکمل صحت مند ہیں، انہیں ملکی معاملات پر مکمل گرفت حاصل ہے، قالیباف یمن کی فوجی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا مخالفین کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے، انصار اللہ طاقتور ایران، سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: ولی امر مسلمین ایران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر تیار ہے، پزشکیان تہران : 4 ملکی اجلاس کا امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ایران نے جارحیت کی صورت میں ممکنہ اہداف واضح کردئے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل ’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی

روزانہ کی خبریں

انقلاب اسلامی اور حجاب مخالف نرگس محمدی کیلئے امن کا نوبل انعام

اسٹاک ہوم: نوبل انعام کی کمیٹی نے ایران میں انقلاب اسلامی اور حجاب مخالف نام نہاد انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو امن کے نوبل انعام سے نواز دیا۔ نرگس محمدی 2003 کی نوبل امن انعام یافتہ شیریں عبادی کی زیرِ قیادت غیر سرکاری تنظیم ڈیفنڈرز آف ہیومن رائٹس سینٹر کی نائب سربراہ ہے۔ نرگس محمدی کو انقلاب کیخلاف اقدامات پر 13 بار گرفتار کیا گیا اور 5 مقدمات میں 31 سال قید اور 154 کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔ نرگس کو 2019 کے پرتشدد مظاہروں میں مارے گئے افراد کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت پر گذشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ محمدی اس وقت تہران کی جیل میں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular