Tue Oct 27, 2026

ایران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر تیار ہے، پزشکیان تہران : 4 ملکی اجلاس کا امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ایران نے جارحیت کی صورت میں ممکنہ اہداف واضح کردئے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل ’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد

روزانہ کی خبریں

ایران نے جارحیت کی صورت میں ممکنہ اہداف واضح کردئے

تہران : ایران نے اپنے خلاف ممکنہ جارحیت کی صورت میں جن اہداف کو نشانہ بنانے کا ذکر کیا ہے، ان میں پل، ریلوے کا نظام، ہوائی اڈے، بندرگاہیں، خلیج فارس میں زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز، پیٹروکیمیکل کارخانے، بجلی گھر، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں سے وابستہ کمپنیاں شامل ہیں۔ اس فہرست میں مغربی ایشیا کے مختلف مقامات پر واقع ہوٹلوں اور تجارتی مراکز کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بیان کردہ منظرنامے کے مطابق، اگر ایرانی بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا گیا تو اس کے جواب میں امریکی فوجی اڈوں سمیت دیگر اہداف کو نشانہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ایسی صورت میں خطے میں نقل و حمل، توانائی کی فراہمی، پانی کی دستیابی، مواصلاتی نظام اور تجارتی سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہو سکتی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular