Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

نئی دہلی: کورونا کا پھیلاؤ، ہفتے اور اتوار کو کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں نئی دہلی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث ہفتے اور اتوار کے روز کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے جبکہ انڈیا میں وبا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ نئی دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہفتے اور اتوار کے روز کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دفاتر کو اسٹاف آدھا کرنے اور گھر سے کام کروانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular