Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

افغان طالبان کی میڈیا نیٹ ورک سے تعاون پر نئی پابندیاں

کابل : افغانستان کی طالبان حکومت نے افغانستان انٹرنیشنل نامی میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ تعاون اور رابطے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ ماہرین، تجزیہ کاروں اور صحافیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ تعاون سے گریز کریں۔ طالبان کے میڈیا شکایات اور حقوق کی خلاف ورزیوں کے کمیشن نے میڈیا نیٹ ورک پر نسلی، لسانی اور علاقائی تعصبات کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔افغانستان جرنلسٹس سینٹر نے کہا ہے کہ میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ کام اور تعاون پر پابندی کا اعلان میڈیا قوانین کے خلاف ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular