Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

قانونی حقوق کے احترام پر مبنی مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، ایرانی وزیرخارجہ

تہران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی ہم منصب یوویٹ کوپر سے ٹیلی فونک رابطے میں واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ یہ ایران کے قانونی حقوق کے احترام پر مبنی ہوں۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے حوالے سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا اگر وہ اس کے عوام کے قانونی حقوق اور جائز مفادات کے احترام پر مبنی ہوں۔ تاہم عراقچی نے واضح کیا کہ تہران یکطرفہ دباؤ یا مسلط کی جانے والی شرائط پر مبنی مذاکرات قبول نہیں کرتا۔ برطانوی فارن سیکریٹری نے ایران کے جوہری معاملے کو حل کرنے کے لیے سفارت کاری کے استعمال کی ضرورت پر برطانوی موقف کا اعادہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular