Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ میں ترکیہ اور قطر کے فوجی تعینات نہیں ہوں گے، نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں ترکیہ اور قطر کی فوج کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غزہ میں دونوں ممالک کے فوجی تعینات نہیں ہوں گے۔ بنیامین نیتن یاہو نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ غزہ میں ٹرمپ منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے قریب ہیں۔ اس مرحلے کا مطلب حماس کو غیر مسلح کرنا اور غزہ کو مکمل طور پر غیر فوجی بنانا ہے۔ نیتن یاہو نے امریکا کی حمایت سے قائم کیے گئے غزہ ایگزیکٹو بورڈ کی تشکیل پر بھی اعتراضات دہرائے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں کسی صورت ترکی یا قطر کے فوجیوں کی موجودگی قبول نہیں کی جائے گی۔
یہ بیان ٹرمپ منصوبے کے تحت مجوزہ انٹرنیشنل استحکام فورس کے تناظر میں سامنے آیا۔ ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ اس فورس میں کون سے ممالک شامل ہوں گے، جسے غزہ میں سیکیورٹی اور نئی پولیس فورس کی تربیت سونپی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular