مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیل میں متعیّن چینی سفیر ڈو وائی تل ابیب میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے لیکن ابتدائی تحقیقات میں کسی فاو ¿ل پلے کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے ،57 سالہ مسٹر ڈو کو فروری میں اسرائیل میں چین کا سفیر مقرر کیا گیا تھا۔اس سے پہلے وہ یوکرین میں چینی سفیر رہے تھے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل میں چینی سفیر کی پراسرارہلاکت
اسرائیل میں چینی سفیر کی پراسرارہلاکت
-
Ilyas - مئی 21, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































