
واشنگٹن : امریکی وزارت خزانہ نے روس کے مزید سات افراد اور ایک ادارے پر پابندی لگادیں۔ امریکی حکومت بارہا روسی مختلف سیاسی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کر چکی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا تھا کہ واشنگٹن روس کے خلاف اپنی نئی پابندیوں میں کئی روسی افراد کے نام شامل کرے گا۔


































