صنعا(نیوز ڈیسک) سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی مجاہدین نے ایک بار پر سعودی عرب کے اندر فوجی چوکیوں کو میزائل سے نشانہ بنایا،صوبے جازان میں سرحدی چوکی کو میزائل لگنے سے نقصان پہنچا اور کئی فوجی ہلاک وزخمی ہوگئے ،سعودی حکام نے دعویٰ کیا کہ میزائل ایک گاوں میں گھر پر لگا جس سے اسے نقصان پہنچا اور تین خواتین زخمی ہو گئیں، خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ان کی حالت مستحکم ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جازان میں سعودی فوجی چوکی پر میزائل سے حملہ
جازان میں سعودی فوجی چوکی پر میزائل سے حملہ
-
Ilyas - مئی 28, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 7
- 0 minute read


































