Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران میں یوم القدس پر لاکھوں افراد سڑکوں پر، صدر سمیت اعلیٰ قیادت کی بھی بھرپور شرکت

تہران : امریکا کا پروپیگنڈا ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ مسلسل فضائی حملوں اور بمباری بھی ایرانی قیادت اور عوام کو خوفزدہ نہ کرسکی۔ امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا یہ دعویٰ کہ ایرانی قیادت خوفزدہ ہو کر بنکرز میں چھپ گئی ہے، اس وقت ریت کی دیوار ثابت ہوا جب یومِ القدس کی ریلیوں میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، سیکریٹری قومی سلامی علی لاریجانی، چیف جسٹس اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر قیادت کسی سیکیورٹی حصار کے بغیر عوام کے درمیان نظر آئے۔ ایرانی حکام القدس کی ریلی میں بلا خوف و خطر سڑکوں پر کھلے عام گھومتے رہے۔ شہریوں کے ساتھ مصافحہ کرتے رہے اور سیلفیاں بھی بنواتے رہے۔
یوم القدس پر نماز جمعہ کے بعد ایران کی سڑکیں مظاہرین سے بھر گئیں۔ ایرانی پرچم اٹھائے لاکھوں مرد و خواتین نے امریکا او اسرائیل کیخلاف ریلیاں نکالیں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔
تہران۔ شیراز۔ اصفہان سمیت مختلف شہریوں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ شرکا نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف نعرے لگائے اور نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ سے وفاداری کا عہد کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular