Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

بیروت : تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران رہنماؤں نے صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کو تقویت دینے کے لئے مشاورت اور ہم آہنگی کو جاری رکھنے پر زور دیا۔ دونوں فریقوں نے صیہونی مخالف کارروائیوں اور ان میں اضافے کو سراہا۔ فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی قوم اور فلسطینی مزاحمت کاروں نے غاصبوں اور اس کی مجرم فوج کے خلاف جس بہادر اور دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا وہ قابل تعریف ہے۔زیاد النخالہ کوحال ہی میں دوسری مرتبہ تحریک جہاد اسلامی کا سیکریٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قابض دشمن کے خلاف مسلح جدوجہد اور مزاحمت مسئلہ فلسطین کے حل ہونے تک جاری رہے گی اور فلسطینی عوام جلد ہی اپنے صبر و استقامت کا نتیجہ دیکھے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular