Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایرانی ایئر فورس کے کمانڈر کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی : ایرانی ایئر فورس کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل پائلٹ حامد وحیدی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر اہم بات چیت کی،جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں کیساتھ پرامن اور قریبی تعلقات چاہتا ہے، علاقائی سلامتی کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔ دونوں ملکوں کے کمانڈروں نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا، ایران کی ایئر فورس کے کمانڈر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت کا اعادہ کیا ، انہوں نے پاکستان کے افغانستان کی صورتحال کے بارے میں کردار کی تعریف کی اور موثر باڈر منیجمنٹ کے اقدامات کو بھی سراہا۔

مزید پڑھیے

Most Popular