Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

قرآن کی مبینہ بے حرمتی، خانیوال میں ایک شخص ہجوم کی بھینٹ چڑھ گیا

خانیوال : پنجاب میں ایک اور شخص ہجوم کی بھینٹ چڑھ گیا، خانیوال کے علاقے تلمبہ میں قرآن کے اوراق کی بےحرمتی کی خبر پھیلی تو لوگ جمع ہوگئے اور مشتاق احمد نامی شخص کو بدترین تشدد کرکے قتل کردیا۔ ظالموں نے نہ صرف قتل کیا بلکہ اس کی لاش کی بے حرمتی بھی کی۔ مقتول بارہ اے ایچ کا رہائشی اور ذہنی معذور تھا۔ وزیراعلی اور آئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد 33 نامزد اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا- پولیس نے 62 مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا ہے جس میں بعض مرکزی ملزمان بھی شامل ہیں۔آئی جی راؤ سردار علی خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔رپورٹ کے مطابق فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور کردار کا تعین کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular