Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

آسٹریلیا میں سکھوں کی اکثریت کا خالصتان کے حق میں ووٹ

میلبرن : آسٹریلیا میں سکھوں کی اکثریت نے ہندوستان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیدیا۔ سکھس فار جسٹس کے زیر اہتمام آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خالصتان ریفرنڈم کا اہتمام کیا گیا۔ ووٹنگ سینٹر سے فلنڈرز اسٹریٹ اسٹیشن تک ووٹرز کی قطاریں لگی رہیں۔ ملک سے آنے والے 60 ہزارسے زائد سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ دیا۔ سکھس فار جسٹس کے مطابق ریفرنڈم کیلئے مقرر کر دہ وقت ختم ہونے کی وجہ سے 15ہزار کے قریب ووٹرزووٹ کاسٹ نہیں کر سکے۔ ووٹرز نے کہا کہ امید ہے کہ کہ انہیں بھی بھارت میں اپنے لیے علیحدہ وطن خالصتان کے لیے ووٹنگ میں حصہ لینے کا موقع کا دیا جائے گا اور اسکے لیے ایک اور دن مقرر کیا جائے گا جس کا اعلان بعد کیا جائے گا۔ ریفرنڈم مہم خالصتان نواز ”سکھس فار جسٹس “کی طرف سے پوری دنیا میں چلائی جا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular