Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نصاب میں متنازعہ مواد کسی صورت قبول نہیں کریں گے، مجلس وحدت مسلمین

لاہور: نصاب تعلیم میں متنازعہ مواد کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی سیکریٹری تعلیم سید نجیب الحسن نقوی نے کی۔ اجلاس میں ڈاکٹر سید دانش نقوی، سید نثار علی ترمذی، ثقلین حیدر، رانا کاظم، سید فیضان نقوی، زین العابدین اور مولانا ظہیر کربلائی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں سید نجیب الحسن نے شرکاء کو متنازعہ نصاب کے تدارک کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور اب تک ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔اس موقع پر شرکائے اجلاس نے اپنی آراء اور تجاویز بھی پیش کیں۔ سید نجیب الحسن نقوی کا کہنا تھا کہ نصاب میں متنازعہ مواد کسی طور بھی قبول نہیں کریں گے، ایک خاص گروہ دیگر مکاتب فکر پر اپنی سوچ اور نظریات زبردستی ٹھونسنا چاہتا ہے، جسے کسی طور قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نصاب ایسا ہونا چاہیئے کہ تمام مکاتب فکر کیلئے قابل قبول ہو، ایسا نصاب نہیں کہ جس میں متنازع شخصیات کو معتبر بنا کر نسل نوء کی فکر کو تبدیل کیا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular