Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

گذشتہ ماہ صرف 3 امدادی ٹرکوں کو غزہ میں امداد تقسیم کرنے کی اجازت ملی

لندن : برطانیہ کے امدادی ادارے آکسفیم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ ماہ صرف تین امدادی ٹرکوں کو غزہ میں امداد تقسیم کرنے کی اجازت دی۔ آکسفیم نے کہا ہے کہ تین ماہ میں صرف چونتیس امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے لیکن اسرائیلی فوج کی طرف سے جان بوجھ کر تاخیر اور منظم رکاوٹوں کی وجہ سے صرف بارہ ٹرک ہی خوراک اور پانی تقسیم کرنے میں کامیاب ہوسکے۔ ادارے کا کہناہے کہ وہ 6 اکتوبر کے بعد سے شمالی غزہ میں امداد فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ دسمبر کے آغاز سے انہیں گھروں اور پناہ گاہوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کی کالیں موصول ہو رہی ہیں جہاں خوراک اور پانی مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular