Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کویت۔ اردن اور بحرین میں امریکی تنصیبات پر جوابی حملے

تہران : ایران نے جوابی حملوں میں کویت۔ اردن اور بحرین میں امریکی تنصیبات پر میزائل داغ دئے۔ کویت میں ڈرون حملے میں امریکا کا لاجسٹک اور سپورٹ مرکز تباہ ہوگیا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن نصر 2 کے تحت کویت میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سینٹر، میزائل اور فضائی دفاعی ریڈار سسٹمز، پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس کمپلیکس اور مارس میزائل لانچ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا گیا اور ان تنصیبات کو تباہ اور مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
کویت میں نیول جہاز پر حملے میں 4 اہلکار زخمی ہوئے۔ ڈرون حملے میں اردن کے الازرق ائیر بیس پر تعینات ایف اٹھارہ لڑاکا طیاروں کے ہینگرز کو نشانہ بنایا گیا۔ بحرین میں بھی امریکی اڈے پر حملہ کیا گیا۔ بحرین نے دعویٰ کیا ہےکہ فوج نے ایران سے آنے والے میزائل اور ڈرونز کو کامیابی سے روک کر حملوں کو ناکام بنادیا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular