Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

کویت: رمضان المبارک کی تمام روایتی سماجی سرگرمیاں بحال

کویت سٹی : کویت میں رمضان المبارک کے دوران اجتماعی افطار پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وزارت صحت نے کہا ہےکہ رمضان المبارک کی تمام روایتی سماجی سرگرمیاں بحال کی جائیں گی۔ملک میں کورونا وبا قابو میں ہے جس کے باعث رمضان کی سماجی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اب شہری و غیر ملکی روایتی طریقے سے اجتماعی افطار پروگرام، افطار کیمپ، افطار مہمات اور دیگر سماجی سرگرمیاں انجام دے سکتے ہیں۔اجتماعی افطار دستر خوان اور سماجی سرگرمیوں میں حفاظتی تدابیر کا خیال رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular