Mon Oct 26, 2026

’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا امریکا مخالف لولا دی سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو

روزانہ کی خبریں

شاہ چارلس پر مُردوں کی وراثت سے مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام

لندن: برطانوی اخبار گارڈین نے انکشاف کیاہے کہ شاہ چارلس مردہ شہریوں کی وراثت سے مالی فوائد حاصل کررہے ہیں۔
گارڈین کے مطابق ڈچی آف لنکاسٹر نامی متنازع جائیداد سے چاہ چارلس نے بڑا منافع حاصل کیا ہے۔ ڈچی سے حاصل شدہ آمدن کو بونا ویکنٹیا کہا جاتا ہے ۔ یہ ایسے افراد کی املاک ہوتی ہیں جو بغیر کسی وارث اور وصیت کے انتقال کرچکے ہی۔ رپورٹ کے مطابق ایک دہائی کے دوران ایسی آمدن کا مجموعہ 75.6 ملین ڈالرز بتایا جاتا ہے۔ رواں سال شاہ چارلس نے اس جائیداد سے چھبیس ملین پاؤنڈ حاصل کئے ۔ ملکہ ایلزبتھ کی موت کی بعد مالی بےضابطگیوں پر شاہی خاندان شدید تنقید کی زد میں ہے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular