Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

خضدار: دو بم دھماکوں میں 13 افراد زخمی

خضدار : صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک پر ہونے والے دو دھماکوں میں 13 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے پہلے دستی بم پھینکا۔ جب لوگ وہاں جمع ہوئے تو دوسرا دھماکا ہوا۔ جس میں 13 افراد زخمی ہوئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر تحقیقاتی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر پہنچنے کے بعد فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔ خضدار اسپتال انتظامیہ نے زخمیوں کے علاج کیلئے شہریوں سے خون کے عطیہ کی اپیل کی ہے،ہنگامی صورتحال کے باعث ٹیچنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، اسپتال انتظامیہ نے زخمیوں کی تعدا د بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular