Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دی جائے، دہلی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نئی دہلی : ہندوستان کے قومی تحقیقاتی ادارے نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو نئی دہلی کی عدالت نے گزشتہ سال 25 مئی کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ یاسین ملک کو دہشت گردی کی مالی معاونت، دہشت گرد تنظیم کا حصہ بننے اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کے تحت مجرم قرار دیا گیا تھا۔این آئی اے نے دہلی ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں یاسین ملک کی عمر قید کو موت کی سزا میں بدلنے کی استدعا کی ہے۔ عدالت کا دورکنی بنچ پیر 29 مئی سے درخواست کی سماعت کرے گا۔ یاسین ملک کو مارچ 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اس وقت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular