Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

جدہ: سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے نمائندوں میں دوبارہ مذاکرات

سوڈان کی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے نمائندوں نے ایک بار پھر سر جوڑ لئے۔ سعودی عرب کی میزبانی میں جدہ میں سوڈان کی متحارب فورسز کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں فریق جمعرات کو شہریوں کے تحفظ اور انسانی بنیادوں پر رسائی کے لیے ایک معاہدے پر متفق ہوئے تھے تاہم لڑائی میں کمی نہیں آئی اور خرطوم اور آس پاس کے علاقوں میں جھڑپیں اور فضائی حملے ہوئے۔جدہ میں دوبارہ مذاکرات میں فریقین جمعرات کے معاہدے پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر بات چیت شروع کریں گے۔ اس میں امداد کی فراہمی، محفوظ طریقے سے نقل مکانی اور شہری علاقوں سے فورسز کو ہٹانے کے نکات شامل ہیں۔ اس کے بعد بات چیت تنازعات کو ختم کرنے کی جانب بڑھے گی جو سویلین حکومت کے لیے راہ ہموار کرے گی۔ سعودی سفارتکار نے کہا کہ تصادم کی نوعیت بات چیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس کے باوجود مجھے لگتا ہے کہ دونوں طرف سے اچھے جذبات موجود ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular