Sat Oct 10, 2026

گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی غزہ پالیسی ناقابل قبول ہے، غزہ بورڈ آف پیس

نیویارک: غزہ بورڈ آف پیس کے ایلچی نکولائی ملادینوف نے اسرائیل کی غزہ پالیسی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل اسرائیلی حملے حماس کو غیر مسلح کرنے کے عمل میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ نکولائی ملادینوف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے اسرائیل پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں روزانہ ہونے والے اسرائیلی حملے فلسطینی شہریوں کی شہادت کا باعث بن رہے ہیں اور غیر مسلح کرنے کے عمل کو مزید مؤخر کر رہے ہیں۔ ملادینوف نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مناسب پناہ گاہوں کے سامان کی فراہمی پر پابندیاں ناقابل قبول ہیں، جبکہ سردی قریب آرہی ہے اور بیشتر فلسطینی اب بھی خیموں میں رہ رہے ہیں۔
نکولائی ملادینوف کے مطابق غزہ میں خوراک کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، تاہم صاف پانی، صفائی، توانائی اور خصوصاً پناہ گاہوں کی شدید ضرورت برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور بورڈ آف پیس کے درمیان ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے رابطہ نظام موجود ہے، لیکن اسرائیل اسے ہمیشہ استعمال نہیں کرتا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular