Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی انفینٹری بریگیڈ بیس حزب اللہ کے نشانے پر

بیروت : حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقے عین زیتم میں اسرائیلی فوج کی تھرڈ انفینٹری بریگیڈ کی بیس کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیلی بیس پر تقریبا 35 راکٹس داغے ہیں جن میں سے متعدد اپنے اہداف پر لگے ہیں ۔حزب اللہ کے مطابق اسرائیل کے جارحانہ عزائم کے خلاف اس کے حملے جاری رہیں گے۔
سات اکتوبر کے بعد سے دونوں طرف سے حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حزب اللہ نے ہے کہ اس کے حملے صرف اسرائیلی فوجی ٹھکانوں تک محدود ہیں جبکہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سویلینز کو نشانہ بنارہی ہے۔ غزہ میں جنگ بندی اور مقبوضہ لبنانی علاقوں سے اسرائیلی انخلا تک اسرائیل پر حملے جاری رکھے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular