Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے چار فلسطینی شہید کردئے

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے چار فلسطینی شہید کردئے۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں دو جبکہ شمالی غزہ کی پٹی میں دو فلسطینی جان سے گئے۔ جبالیہ کیمپ سے اسرائیلی فائرنگ میں زخمی تین افراد کو اسپتال منتقل کیا۔ بیت لاہیا سے متعدد زخمیوں اور جبالیہ سے ایک اور زخمی کو بھی طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا۔
سات اکتوبر دو ہزار تیئس سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک اکہتر ہزار چار سو بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ ادھر سرد موسم بھی بےگھروں پر قیامت ڈھا رہا ہے۔ غزہ میں سرد موسم سے ایک اور نومولود کی شہادت کے بعد اب تک شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular