Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بربریت جاری، رفح اور نور شمس کیمپ پر حملے میں 15 فلسطینی شہید

غزہ :اسرائیل نے رفح میں فضائی حملے میں دو عمارتیں تباہ کردیں۔ خواتین اور بچوں سمیت دس افراد شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے نورشمس کیمپ پر شدید حملے کئے جس میں پانچ افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلی بحریہ نے دیرالبالح اور وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں میں بمباری کرکے کئی عمارتیں تباہ کردیں۔ نصیرات کیمپ پر بھی صیہونی فوج نے شدید بمباری اور گولہ باری کی۔
سات اکتوبر سے جاری حملوں میں شہدا کی تعداد چونتیس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے رفح میں غیر اعلانیہ کارروائی شروع کردی ہے اور وہ بڑے آپریشن کی طرٖف بڑھ رہی ہے۔ اسرائیلی فوج نے وعدے کے برخلاف رفح سے پناہ گزینوں کے انخلاء کا کوئی پلان فراہم نہیں کیا ہے اور پناہ گزینوں کے کیمپوں پر بھی اسرائیلی فوج مسلسل بمباری کررہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular