Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی رکاوٹیں، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے غزہ میں آپریشن روک دیا

نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی رابطہ او سی ایچ اے کے مطابق غزہ میں امدادی کارروائیاں روک دی گئی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے چھ دنوں میں سات فلسطینی علاقوں سے انخلا کے احکامات دیئے ہیں جس کی وجہ سے اس کا امدادی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے اور اس کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے اس نے عارضی طور پر اپنا کام روک دیا ہے۔ کئی مقامات پر اسرائیلی فوج کی رکاوٹوں کے باعث خوراک اور دیگر ضروری اشیا اقوام متحدہ کے مراکز تک نہیں پہنچ سکی ہیں۔ شمالی اور وسطی غزہ میں غذائی قلت شدید ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular