Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مسجد اقصیٰ کی بحالی کے کاموں پر اسرائیلی پابندی، احاطے میں پانی رسنے سے فرش کی ٹائل گر گئے

مقبوضہ بیت المقدس : مسجد اقصٰی میں احاطے کے اندر بارش کا پانی رسنے سے فرش کے متعدد ٹائل گر گئے۔مسجد اقصیٰ کے فلسطینی حکام نے اطلاع دی ہے کہ بارش کا پانی صبح کے وقت مسجد اقصیٰ کی چھت کے سوراخوں سے داخل ہوا اور الغوانمہ گیٹ کے قریب فرش کی کئی ٹائلیں گر گئیں۔ حکام نے تصدیق کی کہ مسجد میں بحالی کے کاموں پر اسرائیلی پابندیوں اور اس کی بنیادوں کے نیچے زیر زمین کھدائی کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں۔ اس سلسلے میں اوقاف انتظامیہ کے نائب سربراہ شیخ ناجح بکیرات نے خبردار کیا کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں عبادت کیلئے مختص عمارتوں اور احاطے کی تزئین و آرائش کی اجازت دینے سے انکار سے اس کے وجود کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular