Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حملے معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں، حماس سربراہ

Palestinians inspect the site of a morning Israeli strike on a house, in Gaza City, August 8, 2025. REUTERS/Mahmoud Issa TPX IMAGES OF THE DAY

دوحہ : حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اضافہ جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ ثالث اور ضامن ممالک اسرائیل کو حملے روکنے پر مجبور کریں۔ خلیل الحیہ نے کہا کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے اور ثالثی کی کوششوں کو نظر انداز کر رہا ہے۔ خلیل الحیہ کے مطابق حملے جاری رہے تو جنگ بندی معاہدہ ختم ہونے کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے ثالثوں اور ضامن ممالک کو اسرائیلی حملے روکنے اور جنگ بندی کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
ادھر حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ سٹی میں پولیس کے ایک مرکز پر اسرائیلی فضائی حملے کو خطرناک اور وحشیانہ قتل عام قرار دیا۔ حازم قاسم نے کہا کہ پیس کونسل نے اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کو طے شدہ معاہدوں پر عمل درآمد پر مجبور نہیں کیا۔ ترجمان نے پیس کونسل کے حالیہ بیانات کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان سے اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی حوصلہ افزائی ہوسکتی ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular