Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں نیا زمینی آپریشن، حماس کی بھرپور مزاحمت

غزہ : غزہ کے شمالی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے نیا زمینی آپریشن شروع کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں قبضے اور مکمل کنٹرول کے دعوے کو خود ہی جھوٹا ثابت کردیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے زیتون میں مسلسل حملوں اور علاقے کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے بعد اسرائیلی فوج نے بھرپور آپریشن کے لیے تمام علاقوں کو خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جواب میں حماس نے اسرائیلی فوج کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ زیتون، بیت الاحیہ اور جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید چالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular