Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

زلزلے سے متاثرہ شام پر اسرائیلی جارحیت، میزائل حملے میں 5 افراد جانبحق، متعدد زخمی

دمشق: زلزلے سے متاثرہ شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کے میزائل حملے میں خاتون سمیت 5 افراد جانبحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیل نے دمشق کے وسطی علاقے کفر سوسہ میں واقع ایک عمارت کو میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ مقامی وقت کےمطابق رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب دارالحکومت میں زور دار دھماکے سنے گئے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ دمشق کے دیہی علاقوں میں ایرانی ملیشیا اور حزب اللہ کے زیرِ استعمال عمارتوں اور ایک ایرانی اسکول پرحملہ کیا گیا۔ میزائل حملے میں متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔ ایک دس منزلہ عمارت کو بھی بری طرح نقصان پہنچا۔ اسے اب تک کا سب سے سنگین حملہ قرار دیا جارہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular