Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں ممکنہ جنگی جرم ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک : اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں، جن میں سے بعض ممکنہ طور پر جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہیں۔ وولکر ترک نے بیروت میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسرائیلی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دریائے لیطانی کے جنوب میں واقع کئی دیہات اسرائیلی حملوں میں مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ وولکر ترک کے مطابق 2 مارچ سے اب تک لبنان میں 4,300 سے زائد افراد شہید اور 12,200 زخمی ہو چکے ہیں۔ وولکر ترک نے کہا کہ اپریل میں جنگ بندی کے اعلان اور کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کے باوجود اسرائیلی فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ علاقے اب رہائش کے قابل نہیں رہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular