Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کو امن نہیں ملے گا، ترک صدر

انقرہ : ترک صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کو امن نہیں ملے گا۔ انقرہ میں خدمات انجام دینے والے غیر ملکی سفیروں سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ اسرائیل کو وہ امن نہیں ملے گا جو وہ انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گویا مغربی کنارے کے الحاق کے ان کے مطالبات کافی نہیں تھے جو اسرائیلی وزراء مسجد اقصیٰ کیخلاف اشتعال انگیزی کرکے آگ سے کھیل رہے ہیں. انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ تاریخی یروشلم مسجد ترکیہ کے لیے ایک سرخ لکیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اپنی یورپی یونین کی رکنیت کے عمل کو اسٹریٹجک ترجیح کے طور پر دیکھتا ہے، کیونکہ وہ یورپ کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ ترکی کے بغیر یورپ کی سلامتی ناقابل تصور ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular