Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا میں شدت پسند اسلام کا بیانیہ اسرائیل نے پھیلایا، ٹکر کارلسن

واشنگٹن : امریکی مبصر ٹکر کارلسن نے کہا ہےکہ امریکا میں اسلامی شدت پسندی کو بڑا خطرہ ظاہر کرنے کا بیانیہ اسرائیل اور اس کی لابی نے پھیلایا۔ ٹکر کارلسن نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ چوبیس برسوں میں امریکا میں کسی ایسے شخص کا علم نہیں جو شدت پسند اسلام کے باعث مارا گیا ہو۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو اصل خطرات منشیات کی زیادتی، بے روزگاری اور نوجوانوں پر فحش مواد اور ویڈیو گیمز کے اثرات سے لاحق ہیں۔ کارلسن نے کہا کہ لاکھوں امریکی ان مسائل کی وجہ سے تباہ ہو رہے ہیں نہ کہ کسی مذہبی شدت پسندی کے باعث تباہ ہورہے ہیں۔ کارلسن نے روشنی ڈالی کہ وہ یہ نہیں سمجھ سکتا کہ تمام مسلمانوں سے نفرت کرنا تمام یہودیوں سے نفرت کرنے سے بہتر کیسے ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو بمباری سے ہلاک کرنا چاہے ہیروشیما ہو یا غزہ، دونوں یکساں طور پر غیر اخلاقی ہیں۔ ٹکر کارلسن کے مطابق اسرائیل کے حامی سیاست دان حکومتِ اسرائیل کے ہر اقدام کا غیر مشروط دفاع کرتے ہیں کیونکہ وہ بنیادی طور پر انسانوں کو برابر نہیں سمجھتے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular