یورپی یونین اسرائیل کو منصوبے سے منحرف کرنے کیلئے کوئی بھی اقدام کر سکتا ہے
برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غرب الاردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے سے اجتناب کرے ، اسرائیل یورپی یونین کو یقین دہانی کرائے کہ وہ غرب الاردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کا یکطرفہ طور پر فیصلہ نہیں کرے گا کیونکہ اسرائیل کا یہ اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ، یورپی یونین اسرائیل کو اس کے منصوبے سے منحرف کرنے کیلئے کوئی بھی اقدام کر سکتا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل غرب الاردن کو ضم کرنے سے اجتناب کرے، یورپی…
اسرائیل غرب الاردن کو ضم کرنے سے اجتناب کرے، یورپی یونین
-
Ilyas - مئی 21, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































